ساحل آن لائن - سچائی کا آیئنہ

Header
collapse
...
Home / ساحلی خبریں / کلگام میں تصادم ،تین دہشت گرد ڈھیر

کلگام میں تصادم ،تین دہشت گرد ڈھیر

Sun, 21 Oct 2018 20:35:59    S.O. News Service

سرینگر،21اکتوبر(ایس او نیوز؍آئی این ایس انڈیا) جموں کشمیر کے کلگام ضلع میں اتوار کو سکیورٹی فورسز کے ساتھ تصادم میں تین دہشت گرد ڈھیر ہو گئے۔پولیس کے ایک افسر نے بتایا کہ مارے گئے دہشت گردوں کی شناخت کی جا رہی ہے۔انہوں نے بتایا کہ جنوبی کشمیر کے لارلو علاقے میں دہشت گردوں کی موجودگی کی اطلاع ملنے کے بعد علاقے کا محاصرہ کیا گیا اور تلاش مہم چلائی گئی۔افسر نے بتایا کہ جب سیکورٹی فورسز تلاشی مہم میں لگے تھے تب دہشت گردوں نے ان پر گولیاں چلانی شروع کر دی جس کے بعد تصادم شروع ہوگیا۔


Share: